نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مقامی دفترپشاورمیںتقریباً15گاڑیوںکی نیلامی

بدھ 17 اکتوبر 2018 18:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2018ء)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مقامی دفترپشاورمیںتقریباً15گاڑیوںکی نیلامی کاانعقادکیاگیاجن میں13 گاڑیاںاور2عددموٹرسائیکل تھیں۔

(جاری ہے)

13اڑیاںجن میںٹیوٹاپراڈو2004ماڈل،ٹیوٹاپراڈو2005ماڈل،ٹیوٹاپراڈو2006ماڈل، ٹیوٹاپراڈو2006ماڈل،ٹیوٹاپراڈو1996ماڈل،مٹسوبیشی پجیرو1997ماڈل،ٹیوٹاپراڈو2008ماڈل،ٹیوٹاریوأ4ماڈل2005، ٹیوٹاٹائیگر2004 ماڈل کی دوعددگاڑیاں،ٹیوٹاکرولا1992ماڈل،سوزکی مہران2003ماڈل،سوزوکی پوٹوہار2002ماڈل اورہونڈا 125ماڈل2005کی دوعددموٹرسائیکلز تھیں جومجموعی طورپردوکروڑ53ہزارروپے پرنیلام کی گئیں۔

اس موقع پرجنرل منیجرنیشنل ہائی وے اتھارٹی خیبرپختونخواغلام مجتبیٰ میمن،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ آڈٹ ظفرعلی رانجھا،ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ این ایچ اے ہیڈکوارٹرتنویررضا،ڈپٹی ڈائریکٹراکائونٹس این ایچ اے پشاورفاروق آفریدی اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرایڈمن این ایچ اے پشاورریاض حسین کاظمی بھی موجودتھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں