اجمل جہا نگیر بحیثیت ڈپٹی پروٹوکول آفیسر (بی ایس 18 )ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 15:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) خیبرپختونخوا حکومت نے اجمل جہا نگیر کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ترقی کے بعد ان کو بحیثیت ڈپٹی پروٹوکول آفیسر (بی ایس 18 )ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں