ٹ*تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے

اتوار 15 دسمبر 2019 21:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) تنظیم اساتذہ پاکستان خیبر پختونخوا کے سالانہ انتخابات برائے میشن2019-20؁ء حفیہ رائے دہی کی بنیاد پر زیر نگرانی مرکزی سیکرٹری جنرل حمیدالحق تنظیم منزل پشاورمیں منعقدہوئے ۔ ان کی معاونت فضل عزیز اور ڈاکٹر محمد اظہار الحق نے کیں۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق خیر اللہ حواری ہیڈ ماسٹر کرک صدر صاحبزاد صادق جان ssدیر لوئر نائب صدر ڈاکٹر محمد ناصر پرنسپل ضلع نوشہرہ سیکرٹری ،عبید اللہ PSHTضلع پشاور جوائنٹ سیکرٹری ،شمشاد خان جھگٹرہ SSTضلع پشاور سیکرٹری مالیات ،اور میاں ضیاء الرحمنSPETضلع پشاور سیکرٹری نشرواشاعت منتخب ہوگئے جبکہ ڈاکٹر محمد رئودف پشاور یو نیوسٹی ، صاحبزادہ صادق جان ،سید محمد شاہ باچاSSTاور ہدایت اللہ پرنسپل (بونیر) مرکزی مجلس انتظامیہ کیلئے خیبر پختونخوا سے ارکان منتخب ہوگئے انتخابی عمل کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل حمیدالحق نے نو منتخب صوبائی کا بینہ کے ارکان سے عہدوں کا حلف لیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں