پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ترمیمی )بل 2021صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹس کے طور پر شائع

جمعرات 22 اپریل 2021 23:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( ترمیمی )بل 2021اور خیبر پختونخوا اربن ماس ٹرانزٹ(ترمیمی)بل 2021خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد مذکورہ بلوں کو خیبر پختونخوا کی صوبائی لیجسلیچر کے ایک ایک ایکٹس کے طور پر شائع کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان امور کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ دو الگ الگ اعلامیوں میں کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں