حکومتی ہدایات کے مطابق سکولز میں کورونا ویکسینیشن پر عملدرآمد جاری

پیر 25 اکتوبر 2021 23:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے تمام سکول اور تعلیمی اداروں کو کورونا ویکسینیشن مکمل کرتے ہوئے تمام طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-3، ایبٹ آباد نے سکولز میں جاری کو رو نا ویکسینیشن کا معائنہ کیا۔ انہوں نیاسکندریہ سکول نواں شہر اورخصوصا پاکستان گرامر سکول جناح آباد میں سکول انتظامیہ کی جانب سے جاری رضاکارانہ ویکسینیشن اور کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد کو سراہا

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں