عوام پی ٹی آئی کی عوام دشمن پالیسیوں کی بدولت ان سے بد ظن ہو چکے ، سکندرحیات خان شیرپائو
بلدیاتی انتخابات ان کو بری شکست سے دوچار کرکے مہنگائی و بے روزگاری اور پسماندگی کا بدلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے، کارکن دن رات محنت کریں،صوبائی چیئرمین قومی وطن پارٹی
منگل 30 نومبر 2021 19:59
(جاری ہے)
سکندرشیرپائو نے کہا کہ قومی وطن پارٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پورے جذبے کے ساتھ میدان میں اتررہی ہے اوراپنی کارکردگی اورعوامی حمایت کے بل بوتے پرتمام محاذوں پربھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔
انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے صوبہ اور عوام سماجی،معاشی اور اقتصادی مشکلات سے دوچار ہے اور حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا بوجھ عوام کو گرانی کی صورت میںاٹھانا پڑ رہا ہے کیونکہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ کیا جارہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ گھر روزگاراور نئے پاکستان کے دعویدارتبدیلی سرکار نے عوام کو پسماندگی،بے روزگاری اور مہنگائی کے سوا کچھ نہیںدیا۔انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکمران عوامی حمایت سے محروم ہو گئے ہیں اور بلدیات کے آنے والے انتخابات میںبری طرح شکست سے دوچار ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں عوام آزمائش کی گھڑی سے گزررہے ہیں اور انھیں بے تحاشہ مشکلات کا سامنا ہے تاہم قومی وطن پارٹی ان کے لئے امید کی کرن ہے اور ان کی نظریںپارٹی قیادت پر لگی ہوئی ہیں ۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ کارکنوں حاجی دلاور خان،امجد علی،محمد وصال اور عابد خان زرگر نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
پولٹری شعبہ کے مسائل حل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے،سرحد چیمبر
معذور افراد، اقلیتوں اور ٹرانسجڈر کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، مشال یوسفزئی
پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا انعقاد
مزدوروں کی فلاح و بہبود اور انہیںحقوق دلانے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے، فضل شکور خان
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ مردان کے حوالے اجلاس کا انعقاد
گورنر سے خیبرآئی فاؤنڈیشن کے پیٹرن انچیف پروفیسر ڈاکٹرداؤد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے