ِسانحہ قصہ خوانی بازار (23 اپریل 1930) کے 94 سال، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کا پیغام
ِ23 اپریل 1930، سانحہ قصہ خوانی ہماری تاریخ کا ایک سیاہ اور خونی باب ہے، اسفندیار ولی خان
منگل 23 اپریل 2024 22:07
(جاری ہے)
ان کو یہ بات ماننی ہوگی کہ طاقت کا غلط استعمال کرکے سینکڑوں نہتے خدائی خدمتگاروں کو شہید کیا گیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے بہت سارے شہدا کی لاشوں کو جلایا گیا اور کچھ کو دریا برد کردیا گیاتھا۔پشاور شہر بالخصوص قصہ خوانی کی گلیاں آج بھی ہر شہید کی قربانی کی گواہی دے رہی ہیں۔نصاب میں شاید ان واقعات کیلئے جگہ نہ ہو لیکن ہم ان شہدا کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔آج کے دن ویر چندرہ سنگھ گڑھوالی اور انکے ساتھیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی قیادت میں گڑھوالی رائفلز رجمنٹ نے نہتی عوام پر گولیاں چلانے سے انکار کیا تھا۔جسکی پاداش میں ویر چندرہ سنگھ پر بغاوت کا مقدمہ چلایا گیا اور 11 برس قید میں رہے۔ پیغام میں اسفندیار ولی خان کا مزید کہنا تھا کہ آج کا دن ہم سے تقاضہ کرتا ہے کہ سانحہ قصہ خوانی سمیت تمام شہدا کے ارمانوں کو تعبیر دیں ۔انہیں شہدا کے مقدس خون کا اثر تھا جس نے برطانوی سامراج کے قدم اکھیڑ دیئے تھے۔یہی وہ قربانیاں تھیں جسکی وجہ سے استعمار ہندوستان کو چھوڑنے پر مجبور ہوا۔ ہمارے اکابرین کی قربانیاں اور جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہم ان کو کبھی نہیں بھولیں گے۔اپنی مٹی کی حفاظت اور حقوق کے حصول کیلئے ہر میدان میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹر مدارس گیمز ، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز اختتام پذ ہوگئی
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ،صوبائی ہینڈ بال لیگ میں متعدد میچز کا فیصلہ
عبدالکریم تورڈھیر کی زیر صدارت ٹیوٹا کے اکیسویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
پولٹری شعبہ کے مسائل حل کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں گے،سرحد چیمبر
معذور افراد، اقلیتوں اور ٹرانسجڈر کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھارہے ہیں، مشال یوسفزئی
پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کو یونیورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق اجلاس کا انعقاد
مزدوروں کی فلاح و بہبود اور انہیںحقوق دلانے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں گے، فضل شکور خان
مشیر برائے کھیل سے آسٹریلیا میں سکواش چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کی ملاقات
سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ مردان کے حوالے اجلاس کا انعقاد
گورنر سے خیبرآئی فاؤنڈیشن کے پیٹرن انچیف پروفیسر ڈاکٹرداؤد کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
Iوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کاخود روزگاری کو فروغ دینے کے سلسلے میں ایک اہم ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے