ورسک روڈ پر پولیس نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیا

منگل 30 اپریل 2024 21:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر پولیس نے کاروائی کے دوران حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ورسک روڈ پشاور پر کاروائی کی گئی جس میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین ملزمان کو حراست میں لیا گیا ۔ گرفتار ملزمان سے 1 کرو36 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں ۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں