ہاتھ ملائے بغیر معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں، آذربا ئیجان سفیر خضر فرہادو
منگل 14 مئی 2024 21:46
(جاری ہے)
تاکہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں کو بڑھایا جاسکے۔
اور دونوں ممالک معاشی ترقی کے لئے ایک دوستانہ ماحول میں آگے بڑھ سکے۔ ازرباہیجان کے سفیر نے بزنس کمیونٹی کو اپنے ملک دورہ کرنے کی دعوت دی کہا کہ ایکسپورٹ کے حوالے سے بہت سے شعبوں میں مواقع موجود ہیں جس میں سرمایہ کاری کرکے بہتریں زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے۔ اور دونوں ملکوں کے مابین تعلقات بھی مزید استوار ہونگے۔ اس سلسلے میں کاروبار کے فروغ کے لئے مختلف تجارتی ایکسپوز میں اپنی مصنوعات متعارف کروا سکتے ہیں۔ معزز مہمانوں نے پشاور چیمبر اور یہاں کے لوگوں کا استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ پشاور چیمبر گروپ لیڈر ملک مہر الہی نے روایتی قلہ اور شال پیش کی۔ پشاور چیمبر صدر سلمان الہی ملک نے سونیر پیش کی۔ اور تمام معزز مہمانوں کا شرکت پر شکریہ ادا کیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کابینہ میں تبدیلی کا امکان، دو وزرا سے وزراتیں واپس لینے کا سگنل مل گیا
خیبرپختونخوا انڈر23 انٹرریجنل گیمز، خواتین جوڈو مقابلوں میں پشاور ، تائیکوانڈو میں ہزارہ ریجن نے ٹرافی ..
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس، منشیات کے عادی افراد کی بحالی اور گداگری کے سدباب کیلئے ..
علم کی روشنی زندگی کے طور طریقوں کے ساتھ اچھے اور برے میں تمیز بھی سکھاتی ہے، صوبائی وزیر فضل شکورخان
وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کا ہزارہ یونیورسٹی کا تفصیلی دورہ، تعلیمی و تعمیراتی منصوبوں ..
خیبرپختونخوا اسمبلی میں فنانس بل 25-2024ء پاس کر لیا گیا، بل پر اپوزیشن اراکین کی طرف سے پیش کردہ ترامیم ..
خیبرپختونخوا اسمبلی، پی ایم ایس امتحانات کیلئے بالائی عمرمیں اضافہ سمیت لیڈی ہیلتھ ورکرز سے متعلق ..
پولیس اہلکاروں اور افسران کے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایس پی پی آپریشنز کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت بجلی کی لوڈ مینجمنٹ سے متعلق اجلاس، بلا تعطل بجلی فراہمی کی ہدایت
خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بریسٹ کینسر سروسز کے حوالے سے تقریب کا اہتمام
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے