پشاور سے چار بھائیوں کے اغوا کا انکشاف، بازیابی کیلئے آرمی چیف سے مدد طلب
اتوار 19 مئی 2024 12:45
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر تھانہ حیات آباد میں 14 مئی کو ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا کی تفتیش جاری ہے اور واقعے کی رپورٹ اگلے ہفتیعدالت میں جمع کرادیں گے۔دوسری جانب مغوی بھائیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔اہلخانہ نے خط میں موقف اپنایا کہ معاملے میں پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کررہی، کمپنی کے مالکان معزز اور قانون پر عملدرآمد کرنے والے ہیں لہذا ان کی بازیابی میں مدد کی جائے۔پشاور ہائی کورٹ نے 12 مئی کو ہونے والی سماعت میں پولیس کو ایک ہفتہ میں واقعہ کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں منتخب ارکان کے گھروں پر کریک ڈاﺅن قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف
زرعی یونیورسٹی پشاور میں یونیورسٹی شعبہ جات کے سربراہان اور فوکل پرسنز کے لئے موثر کوالٹی ایشورنس اور ..
بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے پر گہرے دکھ اور افسوس ..
م*بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، مزمل اسلم
گورنر خیبرپختونخواکا شہاب خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کی شدید مذمت
پنجاب میں ہتک عزت انسان دشمن قانون ہے،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخو اکاسیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدمذمت
بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،مزمل اسلم
}اورکزئی میں منعقدہ سپرلے میلہ رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر
،چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر خیبر بازار، مسگراں، قصہ خوانی بازار اور پیپل منڈی میں تجاوزات ..
محکمہ اطلاعات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض غفور کی والدہ وفات پاگئی
ی*محکمہ اطلاعات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض غفور کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی کی لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کی کمی،73 ہزار 381 پوائنٹ پر آگیا
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس:عمران خان، شیخ رشید ، اسد عمر اور دیگر کی بریت کی درخواست پردلائل مکمل
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
پنجاب میں منتخب ارکان کے گھروں پر کریک ڈاﺅن قابلِ مذمت ہے، بیرسٹر سیف
-
15 سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہتک عزت قانون،لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پراعتراض عائد کر دیا
-
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
-
عدالتوں نے عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات سے روک دیا تو وہ جلد باہر آجائیں گے، سلمان اکرم راجہ
-
ساہیوال ، ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے
-
پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کی سہولتکار نکلی