سیکیورٹی فورسز کی پشاور میں کارروائی،5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز وطن سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں، جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، آئی ایس پی آر
اتوار 26 مئی 2024 17:20
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں دوران آپریشن شہید ہونے والے کیپٹن حسن جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، حوالدارشفیق اللہ شہیدکی بھی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور، پاک فوج کیافسران، سول حکام، عوام، اور جوانوں نے شرکت کی، شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کردیے گئے، شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا، مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
،وزیر اعلی خیبر پختونخوا کالنڈی کوتل میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں کے جاں بحق اور دو کے زخمی ہونے پر ..
نوجوان ملک و قوم کا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل
عزم استحکام کہاں اور کب شروع کرنا ہے ،تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں،بیرسٹرسیف
اے این پی استحکام پاکستان آپریشن کی کھلم کھلا مخالفت کرتی ہے،ایمل ولی خان
نوجوان حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ برداشت رواداری اور احترام انسانیت کے کلچر کو فروغ دیں،فیصل کریم کنڈی
iاے این پی نے استحکام پاکستان آپریشن کی مخالفت کردی
خیبر پختونخوا میں بجلی چوری نہیں چلی گی مہم کا آگاز کردیا گیا
uقرآن کی فکر اور سیرت رسولؐ کو ترجیح بنانا ہوگی، فائق شاہ
ژ*سینیٹر ذیشان خانزادہ کو چیئرمین اوورسیز پاکستانی منتخب ہونے پر مبارکباد
تھانہ صوابی پولیس کی کارروائی،اندھے قتل کا معمہ حل، دوست قاتل نکلا ،دو ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
غنڈی شہبازخان اور بہادرخیل میں زرعی ریسرچ سنٹر کے قیام کا فیصلہ کرچکے ہیں ،، سجاد بارکوال
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لئے کورنگی ڈیڑھ نمبر پر پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی
-
ژ* مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے ردعمل
-
حکومت کا آپریشن عزمِ استحکام پر ایوان میں سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان
-
امن و امان کے قیام کیلئے کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
-
عسکری قیادت ایوان کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لے، بیرسٹر گوہر
-
دوسری شادی کی خواہش پر سسر نے بیوہ بہو کو بغدے کے وار کرکے قتل کردیا
-
صرف تنقید برائے تنقید کی جاتی ہے کسی نے شیڈو بجٹ تیار کرنے کی زحمت نہیں کی، عطاء تارڑ
-
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاکھوں افراد کا سیاحتی مقامات کا رخ
-
ملکی ترقی اندرونی سیاسی استحکام کے بغیر ناممکن ہے،بیرسٹرسیف
-
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پرعام بحث جاری،اراکین کاتنخواہ دارطبقہ پرٹیکسوں کے بوجھ کم کرنے، ملک سے برین ڈرین کوروکنے، زرعی شعبہ کومراعات دینے، اور معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے اقدامات ..
-
ٰپاور شیئرنگ کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کیساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں: حسن مرتضیٰ
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات