خیبرپختونخوا کے ایک سال کے دوران قرضوں میں 43 ارب 59 کروڑ روپے کا اضافہ
خیبرپختونخوا پرسب سے زیادہ قرضہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا ، حجم 323 ارب 63 کروڑ روپے ہے، رپورٹ
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
نظرثانی شدہ تخمینہ جات کے مطابق یہ ادائیگی 55 ارب روپے کردی گئی جن میں 35 ارب اصل زر اور20 ارب روپے مارک اپ کے شامل ہیں جبکہ اگلے مالی سال کے لیے 65 ارب روپے کی واپسی کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جن میں 40 ارب روپے اصل زر اور25 ارب روپے کا مارک اپ شامل ہے۔
صوبے پر اس وقت سب سے زیادہ قرضہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہے، جس کا حجم 323 ارب 63کروڑ روپے ہے جبکہ آئی ڈی اے کا 307 ارب روپے کا قرض ہے اور باقی قرض دیگر عالمی اداروں کا ہے۔اسی طرح صوبے پر2021 میں 295 ارب 96کروڑ روپے کا قرضہ تھا جو 2022 میں 359 ارب 33کروڑ روپے ہوگیا اور 2023 میں یہ قرض 530 ارب 72کروڑ ہوگیا جو 679 ارب سے ہوتا ہوا اب 723 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں

۳فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھر میں اشیاء خوردونوش سے وابستہ کاروباروں کی رجسٹریشن اور تجدیدِ لائسنس مہم کا ..

ًخیبرپختونخوا حکومت کا ماحول دوست بجٹ،شعبہ جنگلات کے اہم منصوبوں کے لئے خطیر رقم مختص

/ وزیر قانون خیبر پختونخوا کا مالی سال 2025-26 کے لیے صوبائی بجٹ میں شعبہ قانون و انصاف کے لیے مختص کی گئی ..

+عطاء تارڑ خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے تعصب کی عینک اتار کر پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ..

سیاحت اور ثقافت کے شعبے میں انقلابی ترقیاتی منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں: مشیرسیاحت و ثقافت زاہد چن زیب ..

ٹ*خیبر پختونخوا کا بجٹ 2025-26 عوام دوست اور سرپلس ہی: سید قاسم علی شاہ

صوبہ بھر کے بلدیاتی ملازمین نے خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ مسترد کر دیا

خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل

خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

پشاور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ایک سال کے دوران قرضوں میں 43 ارب 59 کروڑ روپے کا اضافہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار