خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز جمعرات کو منعقد ہونگے
بدھ 22 مئی 2024 20:40
(جاری ہے)
یکم جون 2001 ء کے بعد پیدا ہونے والے افراد ٹرائلز میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ کھلاڑیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فارم بی اور قومی شناختی کارڈ لے کر آئیں تاکہ ان کی عمر کا تعین کیا جا سکے۔
کرکٹ کے لئے ٹرائلز معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس ،فٹبال کے لئے طہماس سٹیڈیم کا انتخاب کیا گیا جبکہ اتھلیٹکس کے ٹرائلز حیات آباد سپورٹس کمپلکس میں صبح دس بجے ہونگے۔والی بال،بیڈمنٹن، سکواش،ٹیبل ٹینس،کراٹے اور تائکوانڈو کے کھلاڑیوں کی سیلیکشن پشاور سپورٹس کمپلکس قیوم اسٹیڈیم میں سہ پہر تین بجے ہونگے۔تھرو بال کے ٹرائلز اسی روز 23مئی ہی کو سہ پہر تین بجے طہماس اسٹیڈیم پشاور شہر میں ہونگے۔ ان ٹرائلز میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کی جانب سے کٹ، جوتے اور ٹی اے ڈی اے فراہم کیا جائے گا جبکہ ٹرائلز کے دوران کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا گورنر ..
وکلا کو کوٹ کسی فرد واحد کے مفاد کیلئے نہیں بلکہ ملکی مفاد کےلئے استعمال کرلینا چاہیئے، وفاقی وزیر انجینئر ..
وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علما اسلام کے امیر وانا مولانا مرزا جان چل بسے
خیبرپختونخوا میں عید کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی ..
ڈبلیو ایس ایس پی نے پشاور میں عیدالاضحی صفائی آپریشن کے دوسرے دن مہم کا آغاز کردیا
پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے عید الاضحیٰ کی نماز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی
آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے عید الضحٰی کی نماز اپنے گاؤں شیرپاؤ چارسدہ میں ادا کی
صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائیوں میں دو اشتہاری مجرمان سمیت 6 ملزمان گرفتار
ژ*عید الاضحٰی قربانی اور ایثار کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیف سیکرٹری
پشاور :صوبائی وزیر بلدیات ' انتخابات و دیہی امور کا ہری پور کی تحصیل ہری پور کی مویشی منڈیوں کا دورہ
چارسدہ، پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 زخمی ملزمان سمیت تین راہزن گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام