پشین،پشتونخوامیپ کے بزرگ رکن حاجی نصراللہ گزشتہ روز انتقال کرگئے

بدھ 28 نومبر 2018 23:26

پشین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2018ء) پشتونخوامیپ کے بزرگ رکن حاجی نصراللہ گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ سوری مرغہ یونٹ کے سیکرٹری ارسلاں خان کے والد تھے ۔ فاتحہ خوانی کلی سوری مرغہ میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ ،سردار مصطفی خان ترین ،محمد عیسیٰ روشان ، سید شراف آغا ،صورت خان کاکڑ ، محمد دین باچا ، بخت محمد اور گلزار خان نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرنے کیلئے دعا کی ہے ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں