پشین کے علاقہ کلی شادیزئی سیدان میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اوربجلی گرنے سے 20 سے زاہد مال مویشی بھی ہلاک

پیر 11 مارچ 2024 23:00

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2024ء) پشین کے علاقہ کلی شادیزئی سیدان میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اوربجلی گرنے سے 20 سے زاہد مال مویشی بھی ہلاک ہوگئے، جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ محمد خیر اور 10 سالہ مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے جاں بحق افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں