قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالامال بلوچستان غربت کے ڈیرے
صوبے میںصرف20 فیصد افراد کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے‘رپورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 11:52
(جاری ہے)
بلوچستان میں معیارزندگی کااندازہ لگانے کےلئے یہی کافی ہے کہ صرف20 فیصد افراد کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے جبکہ صحت کااندازہ ماﺅں اور بچوں کی سب سے زیادہ شرح اموات اور تعلیم کااندازہ لگ بھگ20 لاکھ بچوں کے سکولوں سے باہر ہونے سے بخوبی لگایاجاسکتاہے تاہم موجودہ حکومت صورتحال میں بہتری کے لئے پرعزم ہے.
واضح رہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد پوری دنیا میں بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے اندر موجود غربت کے خاتمے کے لئے عالمی برادری میںاحساس پیداکرانا ہے. اس دن کے سلسلہ میں پاکستان بھر میں غریب عوام کی حالت زار اور ان کی فلاح بہبود کے منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کر نے کیلئے سیمینارز ،مذاکروں ،مباحثوں اور خصوصی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے. صوبے میں تقریبا 71فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسرکررہے ہیں. بلوچستان میں معیارزندگی کااندازہ لگانے کےلئے یہی کافی ہے کہ صرف20 فیصد افراد کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے جبکہ صحت کااندازہ ماﺅں اور بچوں کی سب سے زیادہ شرح اموات اور تعلیم کااندازہ لگ بھگ20 لاکھ بچوں کے سکولوں سے باہر ہونے سے بخوبی لگایاجاسکتاہے.کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
بلوچستان شہداء فورم کے زیر اہتمام شہداء بلوچستان کے خاندانوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
بلوچستان میں ترقی نسواں کے لئے آئندہ بجٹ میں قابل عمل منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے، ڈاکٹرربابہ خان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز کا رندعلی کی صدارت میں ڈھاڈر بازار کے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ تھا،صوبائی وزیربخت محمد کاکڑ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان