موجودہ حکومت صوبے میں یکساں اور متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے،مان اللہ خان یایٰسین زئی
صوبے کے عوا م کوان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں،گورنر بلو چستان
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:38
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی کچوغی مسلم باغ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس کی قیا دت محمد ابراہیم خان عیسٰی خیل کررہے تھے ۔
وفد نے گورنر بلو چستان کو وادی کچوغی مسلم باغ کے عوام کو درپیش مشکلات وسائل سے آگا ہ کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں پانی کی قلت تعلیمی اورصحت کی سہولیات کے فقدان سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے ۔گورنر نے انکے مسائل کو توجہ اور غور سے سنااور ان کے حل کیلئے ہرممکن تعائون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امتحانات میں نقل ایک ناسور ہے جس کا خاتمہ مشترکہ ذمہ داری ہے،صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی
قوموں کا کتابوں سے رشتہ روشن مستقبل کا ضامن ہے،حاجی لشکری رئیسانی
جرمن حکومت کی طرف سے بلوچستان بی آئی ایس پی کو 19 گاڑیوں کی فراہمی، مختلف ترقیاتی منصوبوں پر صو بائی ..
گورنر بلوچستان کے بھانجےکےانتقال پر فاتحہ خوانی جاری
سکول میں پڑھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے، شیخ شامل خان مندوخیل
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ کا فرنٹیئر کور نارتھ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، اہم اجلاس کی صدارت کی
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کاپبلک پارک کا دورہ
ڈی سی چمن کی سربراہی میں این ایچ اے افسران کا کراچی تا چمن ڈبل روڈ پر کام شروع کرنے حوالے اجلاس
ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال کا پشین نادرا ریجنل آفس کا اچانک دورہ
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے ..
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین