کوئٹہ ، ،الیکشن ٹربیونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کیخلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:25

کوئٹہ ، ،الیکشن ٹربیونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کیخلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) الیکشن ٹربیونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی کامیابی کے خلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوط کر لیا ہفتہ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہوگئے جس کے بعد الیکشن ٹریبونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں