پی ٹی ایم کا فوج کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب، ابراہیم لونی کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی
میڈیکل رپورٹ کے مطابق ابراہیم لونی کی موت دل کے عارضے سے ہوئی، پی ٹی ایم نے موت کا الزام پاک فوج اور سرکاری اداروں پر لگایا تھا
عثمان خادم کمبوہ منگل 23 اپریل 2019 20:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ 2فروری2019ء کو ابراہیم لوائی وفات پا گئے تھے جس پر پٹھان تحفظ مومنٹ نے الزام لگایا تھا کہ ابراہیم لونی کی موت میں پاک فوج اور سرکاری ادارے ملوث ہیں تاہم اب اس یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہو گیا ہے۔
پٹھان تحفظ مومنٹ اس سے پہلے بھی پاک فوج اور سرکاری اداروں کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کرتی رہی ہے اور پہلے بھی پٹھان تحفظ مومنٹ کا جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ ابراہیم لوائی کا تعلق پٹھان تحفظ مومنٹ سے تھا اور فوج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کی موت واقع ہو گئی تھی جس کے بعد پی ٹی ایم نے الزام لگایا تھا کہ ان کی موت ایف سی اور فوج کے تشدد کی وجہ سے ہوئی تاہم اب کوئٹہ سیڈمن ہسپتال کی جانب سے ابراہیم لونی کی میڈکل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تھی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسبی جنرل سرفراز مغل کا انٹرمیڈیٹ کے جاری امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کا دورہ
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے ووکیشنل ٹریننگ سکول میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
بلوچستان شہداء فورم کے زیر اہتمام شہداء بلوچستان کے خاندانوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
وزیراعلیٰ بلوچستان کا گورنر بلوچستان کے بھانجے کی وفات پراظہار تعزیت
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ایڈوائزر برائےانڈسٹریز کی سربراہی میں محکمہ صنعت وحرفت کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کا ضلع کے مختلف اسکولوں کا دورے،حاضریاں چیک کیں
ڈپٹی کمشنر کچھی کا ایف ایس سی کے جاری امتحانات کا جائزہ لینے کے لیے سینٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ہرنائی کی زیر صدارت چارج سنبھالنے پر ڈی سی افس سٹاف کے تعارفی اجلاس
بلوچستان میں ترقی نسواں کے لئے آئندہ بجٹ میں قابل عمل منصوبے تشکیل دئیے جائیں گے، ڈاکٹرربابہ خان
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے حوالے سےمذمتی سیمینار کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز کا رندعلی کی صدارت میں ڈھاڈر بازار کے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ تھا،صوبائی وزیربخت محمد کاکڑ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب