سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کو کراچی کے ہسپتال داخل کردیا گیا

جمعرات 21 نومبر 2019 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) سابق وزیراعظم پاکستان میرظفر اللہ خا ن جمالی آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں ۔فیملی ذرائع کی اطلاع کے مطابق گذشتہ روز طبعیت ناسازی کی بناء پر انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔عوام سے صحت کی دعا کی درخواست ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں