ش*میٹروپولٹین کی ناقص کارکردگی سے شہرکانظام درہم برہم ہے،جے یو آئی نظریاتی

اتوار 19 جنوری 2020 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2020ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جرنل سیکٹری حاجی حبیب اللہ صافی ضلعی کنوینر مولانا محمد ابراہیم ڈپٹی کنوئینر مولوی رحمت اللہ حقانی معاون کنوئینر مولانا رحمت اللہ خلجی مولنااللہ بخش معاون کنوینر حافظ خیر محمد مولنامحمد صادق مولناعلاوالدین و دیگر نے کہاکہ میٹروپولٹین کے ناقص کارکردگی سے شہرکانظام درہم برہم ہے کوئٹہ شہر کی چندسڑکوں سیبرف ہٹالیے اکثرعلاقیخصوصا شیخ ماندہ شالدرہ پشتون آباد پشتوندرہ سریاب مغربی بائی پاس پشتون باغ فقیرمحمد روڈ جان محمدروڈ نیوآڈہ سٹلائیٹ ٹان نواں کلی کی سڑکوں سے نہ برف کوہٹایاگیا اور نہ سیوریج لائن کی صفائی ہوئی شہر کچہروں کاڈھیر بن چکی ہیاکثر علاقوں میں برف اور ناقص سیوریج نظام سیعوام کوسخت مشکلات درپیش ہے سڑکوں پر بارش اور سیوریج کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثرہورہی ہیبڑے گڑھوں سے حادثات پیش ہونے کاخطرہ ہیسیوریج نظام پر کروڑں روپے ضائع ہونے کی باوجود گندے پانی سڑکوں پر بہہ رہی ہیں سیوریج لائن کی صفائی کاکوئی انتظام نہیں پورے سال میں سیوریج لائن کی صفائی نہیں ہواہے ایڈمنسیٹر عوام کی مشکلات کومدنظر رکھ کرصفائی کیلییقدامات کرے انہوں نے کہا کہ کچلاک سریاب پی ڈی ایم ایکی طرف سے فراہم ہونیوالا سامان اور اشیا خوردنوش کوانصاف کی بنیاد پرتقسیم کیا جائیبلا تمیز تمام غریب عوام کی خدمت کیاجائے حکومت اپنی تمام توجہ متاثرین کی امداد پر مرکوز رکھے تا کہ ان کی داد رسی کی جا سکے مصیبت کی اس گھڑی میں سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان لوگوں کی امداد کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں محکمہ پی ڈی ایم متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہر ممکن امداد کی جائے

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں