ایران کے قونصل جنرل حسن درویش کی ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی سے ملاقات

ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:20

کوئٹہ۔19ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) کوئٹہ میں تعینات ایران کے قونصل جنرل حسن درویش نے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی،ملاقات میں پاک ایران تعلقات، خطے کی صورتحال، دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تجارت میں اضافے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں