اپوزیشن اور ناراض ارکان ہمیشہ ہی گلہ کرتے رہیں گے کہ وزیراعلیٰ عوامی نہیں ،جام کمال خان

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 23:14

اپوزیشن اور ناراض ارکان ہمیشہ ہی گلہ کرتے رہیں گے کہ وزیراعلیٰ عوامی نہیں ،جام کمال خان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور ناراض ارکان ہمیشہ ہی گلہ کرتے رہیں گے کہ وزیراعلیٰ عوامی نہیں اوران تک رسائی حاصل نہیں ہے یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے سیاسی سرگرمیوں کی تصاویر ٹوئیٹ کا حصہ بناتے ہوئے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن اور کچھ ناراض ارکان کہیں گے کہ بیڈگورننس اوروزیراعلیٰ عوامی نہیں ہے ان تک رسائی ممکن نہیں اور وہ عزت نہیں دیتے ہمیں ساتھ لیکر نہیں چلتے اور دیگر گلے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments