زیارت سنجاوی کے قریب تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 4افراد جا ں بحق، 6 زخمی ہوگئے

بدھ 15 اگست 2018 23:57

کوئٹہ۔ 15اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) زیارت سنجاوی کے قریب تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 4افراد جا ں بحق جبکہ 6افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بدھ کو زیارت سنجاوی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4چار افراد جا ں بحق جبکہ 6افراد زخمی ہوگئے لیویز کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر لا شوں اور زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں