کوئٹہ ،ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے

بدھ 26 ستمبر 2018 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ دو افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر تیز رفتار رکشے نے موٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں فاروق نامی شخص اور اسکی اہلیہ زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مزید کارروائی جاری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں