کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

منگل 20 نومبر 2018 19:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22نومبرکوسریاب گرڈسٹیشن کے جائنٹ روڈفیڈرسے صبح9بجے تا 12بجے دن بجلی بندہوگی ۔

(جاری ہے)

اسی طرح 23نومبرکوکوئٹہ سٹی گرڈکے جناح روڈفیڈرسے صبح11بجے تا دوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں