کوئٹہ،اپوزیشن جماعتوںکا پبلک آکاونٹس کمیٹی کے چیئر مین شپ کے لئے اختر حسین لانگو کے نام پر اتفاق

جمعہ 15 فروری 2019 22:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) اپوزیشن جماعتوں نے پبلک آکاونٹس کمیٹی کے چیئر مین شپ کے لئے اختر حسین لانگو کے نام پر اتفاق کرلیا ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے پبلک آکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین شپ کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو دیا تھا جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے مختلف اجلاسوں میں مشاورت کے بعد رکن بلوچستان اسمبلی اختر حسین لانگو کا کانام پر اتفاق کرلیا آج بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پبلک آکاونٹس کے کمیٹی کے چیئر مین شپ کے لئے اختر حسین لانگو کا نام ٹیبل کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں