کوئٹہ ،تیزرفتار کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی

جمعہ 19 اپریل 2019 23:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) کوئٹہ میں تیزرفتار کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار عتیق جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی شان زخمی ہوگیا۔ پولیس نے نعش اور زخمی کو بولان میڈیکل ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں