تربت میں نامعلوم افراد کی کیسکو ٹیم پر فائرنگ

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) تربت میں نامعلوم افراد کیسکو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کیسکو کے ایس ای ریاض احمد کی سربراہی میں ٹیم غیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائی کررہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پرفائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں