کوئٹہ ،بلوچستان کے سینئر صحافی عارف محمود وفات پاگئے
پیر 18 اکتوبر 2021 22:36
(جاری ہے)
انہیں سب سے پہلے خبر بریک کرنے والا صحافی قرار دیا جاتا تھا انکے سیاسی ادبی اور دیگر موضوعات پر بھی سینکڑوں مکالمے اخبارات کی زینت بنے ۔ وہ ایکسپریس کے میگزین کے لئے بھی کام کرتے رہے۔
بلوچستان میں شورش کے دوران انہوں نے بے پناہ دھماکوں و دلخراش واقعات کی کوریج کی اور متعدد مرتبہ وہ ان دھماکوں کی زد میں بھی آئے تاہم وہ محفوظ رہے عارف محمود بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور کوئٹہ پریس کلب کے اہم عہدوں پر بھی فائز رہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر 12بجے مدرسہ مرکزی تجوید القرآن سرکی روڈ پر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین مشرقی بائی پاس ہو گی۔ عارف محمود کے انتقال پر صحافتی حلقوں نے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک ملنسار شخص تھے وہ جونیئرز کے ساتھ جونیئر اور سینئرز کی طرح پیش آتے ان کے تربیت یافتہ درجنوں صحافی آج بھی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز سے منسلک ہیں۔ صحافتی حلقوں نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلامدتوں پر نہیں ہوگا۔ علاوہ ایں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس بلوچستان یونین آف جرنلسٹس اور کوئٹہ پریس کلب کے عہدیداروں کابینہ کے اراکین نے عارف محمود کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی اور مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کریکوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عشائیہ سے خطاب
ڈپٹی کمشنر کچھی کا لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ، تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے نومنتخب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ..
کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کا ٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈکس کی حاضری ..
صدر آصف زرداری کے دورہ بلوچستان سے صوبے کی سیاسی و معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ،ڈپٹی سپیکر ..
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے، عبدالکریم
iبلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سی ایس ایس امتحان 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
U11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر
ؔصوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت بلو چستان کے جامعات کے وائس چانسلرز کے ساتھ اجلاس ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے