
کوئٹہ ،افسران کے حقوق کا ہرممکن دفاع کیاجائے گا،بلوچستان سول سروسز (ایگزیکٹو)آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن
جمعرات 20 جنوری 2022 00:33
(جاری ہے)
گزشتہ روزبلوچستان سول سروسز (ایگزیکٹو)آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن کا حافظ محمد طاہر کی زیر صدارت تعارفی سیشن منعقد ہوا جس میں کابینہ کے ارکان نے شرکت کی ۔
اس موقع پر ارکان نے بی سی ایس آفیسران کی حقوق کی تحفظ ہر قیمت یقینی بنانے کا عزم کیا بلکہ اجلاس میں بی سی ایس آفیسران کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی شرکاء نے مختلف ایجنڈے زیر غور لانے کے لیئے مزید گفت و شنید کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہاکہ بی سی ایس آفیسران کے حقوق کا ہرممکن دفاع کیاجائے گا،تنظیم نے ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دئیے ہیںمتعلقہ عنوان :
کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کوئٹہ سے متعلقہ
کوئٹہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کا عوام کے لیے 28ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان ‘ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے دیے جائیں گے
-
ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ
-
وزیراعظم کا غریب گھرانوں کیلئے ماہانہ 28 ارب روپے ریلیف پیکج کا اعلان
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر2روپے بڑھ گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ،مارکیٹ کے سرمائے میں 57ارب روپے سے زائد کااضافہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات کیلئے 60 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دیدی
-
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف فوجی قیادت بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
-
آئینی طریقے سے حکومت بدلی گئی، پہلی بار دروازے کھولے گئے پھلانگے نہیں گئے، وزیراعظم کا خطاب
-
عمران خان کان کھول کر سن لیں الیکشن کا اعلان حکومت کی مدت پوری ہونے پر کیا جائے گا، 6 دن کا الٹی میٹم نہ دیں آپ 6 صدیوں تک دوبارہ اسلام آباد نہیں آ سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ..
-
حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
-
اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران رانا ثنااللہ اونگھتے رہے
-
مریم نواز بچے کے منہ سے اپنے لیے شعر سن کر متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.