بلوچستان ،سو ر ا ب ، گیس لیکچ کے با عث دھما کہ پا نچ افر ا د زخمی

جمعہ 19 اپریل 2024 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) سو ا ب میں گیس لیکچ کے با عث دھماکہ پا نچ افر ا د زخمی ہو گئے ۔پو لیس کے مطا بق کلی رودینی زہرینہ میں گیس لیکچ کے با عث دھماکہ ہو ا جس کے با عث پا نچ افر ا د ز خمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ز خمیو ں کو فو ر ی طو ر پر طبی امد ا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں انہو ں ابتد ائی طبی امد ا د دینے کے بعد مز ید علا ج معا لجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مز ید کا ر روائی شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں