خضدار میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2024ء) خضدار میں پاک آرمی 33 ڈویژن اور ایف سی کے تعاون سےتین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

کیمپ میں کٹے ہونٹوں اور کٹے تالو کا علاج و آپریشن کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں خضدار اور قرب و جوار کے سینکڑوں بچوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا۔ کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکاؤٹس کرنل حافظ کاشف نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں