روحانی و علمی شخصیت مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں

بدھ 1 مئی 2024 22:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) ممتاز روحانی و علمی شخصیت شیخ القرآن الحاج مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ حاجی سید نعمت اللہ آغا کی بھابی مولانا سید حافظ محمد زبیر آغا ، مولانا سیدمنور آغا کی والدہ محترمہ اور مولانا سید محمد ابراہیم آغا کی خوشدامن بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی جامعہ دارالعلوم ہاشمیہ اختر محمد روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں