؁اظہار تعزیت

بدھ 1 مئی 2024 21:45

eکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سکرٹری حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی کی اہلیہ کی وفات پرگزشتہ روز تحریک انصاف بلوچستان پاکستان کے رہنما سابق گورنر سید ظہور آغا، مشیر وزیراعلی بلوچستان نسیم الرحمن ملاخیل ، جمعیت نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری مفتی شفیع الدین اسلامی اسکالرقاری عبدالرشید ہزاروی ، مولوی خورشید ہزاروی بزرگ صحافی رہنماوبیوروچیف ڈان سلیم شاہد ، ماسٹر نادر خان، محمدعمران ملاخیل ، ملک لطف اللہ ترین جامعہ معارف القران چمن ہائوسنگ کے ناظم حافظ خلیل احمد سید مطیع اللہ چشتی سید امجدغرشین آفسیر صوبائی محتسب انجمن تاجران ڈرائی فرٹ تولام روڈکے صدرحاجی نعمت اللہ آغاسید عبدالباری محمدعلی آغاعبدالنافع آغا سید ظہور آغاعلاوالدین اور مختلف سیاسی قبائلی شخصیات علماء مشائخ اورمختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والوں نے ان کے گھرجاکر تعزیت وفاتحہ خوانی اور مرحومہ کے ایصال وثواب کیلئے دعاکی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں