بلوچستان امن جرگے کی زمیندارایکشن کمیٹی بلوچستان کے مطالبات کی مکمل حمایت
حکومت فوری طور پر زمینداروں کے جائز مطالبات تسلیم کرے اور زرعی ٹیوب ویلوں کو بجلی سے سولرپر منتقل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے، لا لہ یو سف خلجی
منگل 14 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ صوبے میں کیسکو کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے جہاں کاروبارزندگی بری طرح متاثرہوا ہے وہاں زراعت مکمل طور پرتباہ ہوکررہ گئی ہے اورہزاروں کی تعدادمیں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ زمیندارایکشن کمیٹی نے اپنے جائز مطالبات کے حل کیلئے بلوچستان اسمبلی کے سامنے پرامن دھرنادے رکھاہے لیکن حکمرانوںکے کانوں پرجوں تک نہیں رینگ رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وفاقی ا ور صوبائی حکومتیں فوری طورپر زمیندارایکشن کمیٹی کے جائزمطالبات تسلیم کرے اور زرعی ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے زمینداروں کو سبسڈی فراہم کرے تاکہ صوبے میں زراعت مزید ترقی کرسکے اور لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیداہوسکیںکوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ظ*حکومت کی عدم توجہی سے بلوچستان کی شاہراہیں خونی بن چکی ہے ، جمعیت نظریاتی
بلوچستان کانسٹیبلری کے 47 اے ایس آئی کو سب انسپکٹر، 63 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی اور 125 کانسٹیبلز کو ہیڈ ..
/بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ میر خالد خان مگسی کے اوپر ڈاکوں کے حملے کی مذمت کرتی ہوں،درچین ..
ٓجمعیت علمااسلام کے مرکزی قیادت نے جماعتی رکنیت سازی کا آغاز کردیا ہے ، مولانا عبدالواسع
صدارتی آرڈیننس میں ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونلز میں تعینات کرنا کا مقصد من پسند فیصلے ہیں ، بلوچستان ..
لله*بلوچستان میں اعلیٰ تعلیم کا خواب ادھورااور تعلیم کا مستقبل بھی مخدوش ہونے جا رہاہے، ڈاکٹر کالد حفیظ ..
بلوچستان کانسٹیبلری کے 47 اے ایس آئی کوسب انسپکٹر،63 ہیڈ کانسٹیبلز کواے ایس آئی اور125 کانسٹیبلزکوہیڈ ..
کوئٹہ ، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی سے متعلقہ حکام ..
صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک کا مستونگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کے دفتر کا دورہ
کمشنر لورالائی ڈویژ ن بالاچ عزیز کی صدارت میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
گورنر بلوچستان کی بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر نوابزادہ خالد خان مگسی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت
بلوچستان میں مختلف شعبوں میں نیشنل اورانٹرنیشنل سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع اورمنافع بخش ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
-
سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر پیر کو سماعت ہوگی
-
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پُرتعیش قیدی ہے
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کی 30 دنوں میں پروموشن اورنئی ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کردیا
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
پوری دنیا کو اپنے کاربن فٹ پرنٹس کو کم کرنے کی ضرورت ہے
-
عدلیہ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی غیرآئینی کشمکش خوفناک اثرات مرتب کررہی ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند