امن کیلئے پاک فوج کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ،میر ضیا ء اللہ لا نگو
قوم دہشتگردی کے اس ناسور کے خاتمے کیلئے اپنی سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
بدھ 15 مئی 2024 23:25
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہی، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے آپریشن کے دوران بہادر سپوت میجربابرخان کی شہادت پر افسوس کا اظہاراور خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژکرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیںسیکورٹی فورسز کی قربانیوں کے بدولت ہم اپنے گھروں میں چھین کی نیند سوتے ہیںدشمن قوتوں کی یہی سازش ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کی ترقی وخوشحالی کو روکنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ایسے بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے سیکورٹی فورسز کے حوصلے کبھی پست نہیں ہونگے امن وخوشحالی کی بحالی کے لئے پوری قوم اور سیکورٹی فورسز کے حوصلے پہاڑکی چٹانوں کی مانند مضبوط ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان، 11 کان کنوں کی ہلاکت، محکمہ مائینز نے متعلقہ تھانے کو مراسلہ ارسال کردیا
کان میں زہریلی گیس کے پھیلنے سے یہ افسوناک واقعہ پیش آیا ہے،سنجیدی میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے ..
ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس کی زیر صدارت چمن میں قیام امن کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر نگرانی تندورمالکان کے خلاف کارروائیاں،30 تندورسیل،35 تندورمالکان ..
سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کیلئے دیرپا امن کا قیام اولین شرط ہے،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس کے بغیر انسانی معاشرے اپنے وجود کو برقرار ..
عوام کودرپیش مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جائیں گے،علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں،صوبائی مشیر ماحولیات ..
ظ* بلوچستان وسائل و معدنیات سے مال مال صوبہ ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
تفصیلی خبر
ھ*زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پیپلزپارٹی اقدامات کررہی ہے، فریال تالپور
۵معاشرے سے جرائم کے خاتمہ اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے ، آئی جی بلوچستان ..
ظ*مساجد پر بجلی اورگیس وغیرہ کے بل گھریلونہیں کمرشل مقررہے ، عبدالستار چشتی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کا بلا وجہ کا کیس بنایا ہوا تھا ، اس کا مناسب فیصلہ آیا، اس میں ہے کیا جو حکومت مزید کھیلنا چاہتی ہے‘ عارف علوی
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
-
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر38 منٹ پر ہوگی، محکمہ موسمیات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات
-
چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار کمسن بچہ جاں بحق
-
ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے اچھے نتائج آئیں گے، اسد شفیق
-
ایف آئی ایچ رینکنگ،پاکستان ہاکی ٹیم 16سے 14 ویں پوزیشن پر آگئی
-
ہائی وے پولیس کو اوورلوڈ مال بردار گاڑیوں سے سامان اتارنے کا اختیار دینےکی منظوری
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحی پر قربانی کی کھالوں سے متعلق احکامات جاری کر دیئے
-
بابر نے خود کپتانی نہیں مانگی، دوبارہ کپتان بورڈ نے بنایا،امام الحق
-
گینگزہیں، دوستیاں ہیں، ٹولہ ہے، احمد شہزاد طویل عرصے سے پرفارم نہ کرنیوالے کھلاڑیوں پرپھٹ پڑے
-
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کھولنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے