ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سید ال خان سے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فر ا ز بگٹی کی ملا قا ت
جمعرات 16 مئی 2024 20:45
(جاری ہے)
صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔
گوادر پورٹ صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا حب ہے۔ صوبہ بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل سے صوبے کی عوام کا معیار زندگی بہتر ہو گا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا مزید کہنا تھا کہ معاشی ترقی کا انحصارصنعتی ترقی پر ہے اس لئے انڈسٹریز کو مزید فروغ دینے کیلئے موثراقدامات اٹھانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان انتہائی اہم صوبہ ہے،حکومت اس کی ترقی اور صنعتی حلقوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ عوامی نمائندے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل صوبے کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوکل گونمنٹ کےاختیارات اور مضبوطی کیلئے حکومت تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے، صوبائی وزیر میر شعیب ..
کوئٹہ،سنجدی کوئلہ کان حادثے کا مقدمہ مالک کے خلاف درج کرلیا گیا
کوئٹہ میں عید لاضحی کی آمد سے قبل ہی کانگو وائرس کے وار شروع ہوگئے
بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے موصول رقوم کا 1.7 فیصدخرچ کیا گیا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
بلوچستان کی8 جیلوں میں قیدیوں کو گرمی سے بچانے کیلئے ائیر کولر کی تنصیب کردی گئی،انسپکٹر جنرل جیل خانہ ..
بلوچستان کے محکمہ اینٹی کرپشن نے کوئٹہ میں دو سو سے زائد غیر قانونی ہاوسنگ اسکیموں کے خلاف تحقیقات تیز ..
صوبہ بھر میں منظم جرائم کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جائیں،آئی جی بلوچستان
تمام افسران ذاتی مفادات سے بالاترہو کرعوام کی فلاح وبہبود کیلئے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں، گورنربلوچستان
ایکنیک کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں بین الاقوامی گزرگاہ آرسی ڈی شاہراہ N25کو دورویہ کرنے کے منصوبے ..
آئی جی بلوچستان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ،انسداد پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات ..
گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کینٹ کی طالبات کے وفد کانیب بلوچستان کا دورہ
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کا قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں فیلڈ ورکرز کے کام کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر
-
جمہوریت میں آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،عمر ایوب
-
کاشتکارکپاس کی بی ٹی اقسام کے ساتھ10 فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام بھی کاشت کریں، محکمہ زراعت
-
پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کے گھر پر چھاپہ، دو بھائی گرفتار
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان
-
آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
بجلی صارفین کو بلوں کی اقساط پرتاخیری ادائیگی کرنے پر اب14فیصد سود بھی دینا پڑیگا
-
لسبیلہ ، مسافر بس میں آگ لگنے سے 3مسافرجاں بحق 11زخمی
-
فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
-
جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں،شیخ رشید
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے