ایوان بالا صوبوں کو درپیش مسائل حل کرنے اور اپنے شہریوں کو ترقی و خوشحالی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے،سیدال ناصر، سرفراز بگٹی
جمعہ 17 مئی 2024 05:00
(جاری ہے)
صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی پورے ملک کے معاشی استحکام کو یقینی بنائے گی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔
گوادر پورٹ صوبہ بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کا حب ہے۔ صوبہ بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل سے صوبے کی عوام کا معیار زندگی بہتر ہو گا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا مزید کہنا تھا کہ معاشی ترقی کا انحصارصنعتی ترقی پر ہے اس لئے انڈسٹریز کو مزید فروغ دینے کیلئے موثراقدامات اٹھانے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان انتہائی اہم صوبہ ہے،حکومت اس کی ترقی اور صنعتی حلقوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ عوامی نمائندے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل صوبے کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے کے حوالے سے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں تقریب کا اہتمام
کو ئٹہ شہر میں مضرصحت آئل اور ملاوٹ شدہ دودھ کا خاتمہ کسی چیلنج سے کم نہیں ہے ،ڈائر یکٹر جنرل بلو چستان ..
جماعت اسلامی کامیزان چوک پرفلسطینیوں سے اظہاریکجہتی اورامریکی یہودی مظالم کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ..
گوادر میں 7 مزدوروں کے قتل میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کر لیا، تفتیش کا دائرہ مزید آگے بڑھے گا،وزیر داخلہ ..
ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کی کونسل اف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے سالانہ انتخابات 2024-25 میں منتخب ..
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کونسل آف پاکستان نیوزپیپرایڈیٹرزکے سالانہ انتخابات 25-2024 میں منتخب ..
ہنہ اوڑک میں واٹراسپورٹس کے فروغ ،ماحول دوست اقدامات اٹھانے پرحیات اللہ خان درانی اوران کی پوری ٹیم ..
بلوچستان کے طلباءاور طالبات کو ضروری سہولیات اور مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہیں، گورنر ..
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی میر خالد خان مگسی پر حملے کی مذمت
ڈی جی بلوچستان سول سروسز اکیڈمی کی دعوت پر لاہور کے اربن یونٹ کا اکیڈمی کا دورہ
اوستہ محمد ملزم گرفتار اسلحہ برآمد
کوئٹہ شہرکے کسی بھی علاقہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے، کیسکو
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کوعدالت میں چیلنج کر دیا گیا
-
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز،پرواز کی ریاض ائیرپورٹ میں ہنگامی لینڈنگ
-
ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، فیصل کریم کنڈی
-
محمد نوازشریف سے ناروے کے سفیرکی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری