انتقال پر ملال

بدھ 22 مئی 2024 22:50

ٓکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) علی رضا جاوید (ایف آئی ای)، جہانزیب جاوید(کنٹرولر ملٹری اکائونٹس)کے والد ، ڈاکٹر محمد شہروز کے سسر، محمد نعیم ڈائریکٹر ای او بی آئی اور ڈاکٹر منیر الحسن کے بہنوئی ،محمد ارسلان کے خالو قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی فاتحہ خوانی انکی رہائش گاہ ریلوے ہائوسنگ سوسائٹی میں جاری ہے رسم سوئم بعد نماز جمعہ ادا کی جائیگی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ کلی منزکی وڈب خانزی ترین قبیلہ کیسرکردہ بزرگ شخصیت حاجی عبدالعزیزترین گذشتہ روزانتقال کرگئے مرحوم حاجی مولوی عبدالعلی ترین پروفیسرمحمدقاسم ترین عبدالکریم ترین کے والد عبدالحلیم مرحوم عبدالحمیدترین کیبڑیبھاء ہیمرحوم کوکلی منزکی زکرازء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیافاتحہ خوانی کلی گولائی ڈب خانزی میںانکیریائشگاہ پرجاری ہیدریں اثناجمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کیمرکزی سکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی حاجی محمدحسین شاہ چشتی سیدمنصورشاہ سیدحاجی شامحمداغاسیدسلیم شاہ سیدمحمدعیسی کونسلرشرن سیدحاجی صورت شاہ سیدحاجی یوسف شاہ سیدسیف اللہ ودیگرنیمرحوم کیوفات پرتعزیت وفاتحہ خوانی کیلئے انکے گھرگئے تعزیت کی اوردعاکی کہ اللہ پاک qمرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ سرگوارخاندان کوصبرجمیل دے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں