رحیم یارخان،ایڈز میں مبتلا18سالہ شادی شدہ خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

منگل 23 اکتوبر 2018 00:01

رحیم یارخان۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) ایڈز میں مبتلا18سالہ شادی شدہ خاتون ہسپتال منتقل، تصدیق ہونے پر وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز الیاس کالونی تحصیل صادق آباد کی رہائشی18سالہ ریشماں بی بی زوجہ احسان الحق کوایڈز میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا، لیبارٹری سے ایڈز کی تصدیق ہوجانے پر ہسپتال انتظامیہ نے ریشماں بی بی کو ایڈز وارڈ منتقل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں