ربیع الاول کوعید میلادالنبی ؐکے موقع پرالرٹ رہنے کا حکم

منگل 13 نومبر 2018 23:57

رحیم یارخان۔ 13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) محکمہ صحت پنجاب نے 12 ربیع الاول کوعید میلادالنبی ؐکے موقع پر کسی بھی ہنگامی اور نا خوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے‘ شیخ زیدہسپتال ‘ دیہی مراکزصحت سمیت دیگر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف الرٹ رہیں گے، کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں