رحیم یارخان، شیخ زید ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچیوں کی پیدائش

منگل 12 مارچ 2019 18:01

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) شیخ زید ہسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچیوں کی پیدائش پر والد اور والدہ اور دیگر عزیزواقارب خوشی سے نہال ہوگئے۔

(جاری ہے)

بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ میری پہلی اولاد اللہ تعالی نے چار بیٹیاں دی ہیں میں ان کی پرورشاور پڑھا لکھا کر اعلی مقام پر پہنچاؤں گا ڈاکٹرز کے مطابق چاروں بچیاں صحت مند ہیں تاہم ہسپتال میں ان کی ابھی دیکھ بھال ضروری ہے ۔

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں