اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںکہو ٹہ ،یو سی ہو تھلہ کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھو ں ..

کہو ٹہ ،یو سی ہو تھلہ کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھو ں گا ،ملک قمر زما ن

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 نومبر2017ء)یو سی ہو تھلہ کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھو ں گا عوا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے کا م کیا اور کر تا رہو نگا مسلم لیگ ن نے اپنے ہر دو ر میں غر یب آدمی کو ریلف دیا اور ملک کو تر قی کی راہو ں پر گا مز ن کیا انشا اللہ آئندہ حکو مت بھی پا کستا ن مسلم لیگ ن کی ہو گی شا ہد خا قا ن عبا سی نے جتنے علا قے میں کا م کر وا ئے اتنے آج تک کو ئی بھی نہیں کر وا سکا تبد یلی لا نے وا لے پہلے اپنے علا قے کے پی کے میں تبد یل لا ئیں انشا اللہ ن لیگ آئندہ انتخا با ت میں پنجا ب سمیت کے پی کے سے بھی ریکارڈ کا میا بی حا صل کر یگی ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز کہو ٹہ شہر کی مشہو ر سیا سی و سما جی شخصیت و رہنما ء ن لیگ نمبر دا ر ملک قمر زما ن نے نما ئندہ خصو صی سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے آوا ز بلند کر تا رہو نگا مسلم لیگ ن نے اپنے ہر دو ر میں غر یب آدمی کو ریلف دیا اور ملک کو تر قی کی راہو ں پر گا مز ن کیا انشا اللہ آئندہ حکو مت بھی پا کستا ن مسلم لیگ ن کی ہو گی ۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں