چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی زبیر محمود حیات نے بحرین میں مانامہ ڈائیلاگ میں شرکت کی‘ آئی ایس پی آر

اتوار 10 دسمبر 2017 23:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی زبیر محمود حیات نے بحرین میں مانامہ ڈائیلاگ میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تقریب کے دوران جنرل زبیر محمود حیات نے ’’دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی مہم‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی نے تقریب میں شریک مختلف سول و فوجی قائدین سے ملاقاتوں کے علاوہ بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں