عوام فوجی افسران کے نام سے معلومات اکٹھا کرنے سے والوں سے ہوشیار رہیں،آئی ایس پی آر
کسی ایسی کال کا جواب نہ دیا جائے، کال آنے کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر فوری رپورٹ کی جائے، اعلامیہ
پیر 25 جون 2018 22:27
(جاری ہے)
عوامی آگاہی کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامئے میں کہاگیا ہے کہ مسلح افواج کے افسران کا نام لیکر جعلی فون کالز پر مردم شماری کی معلومات کے بہانے لوگوں سے شناختی کارڈ نمبر اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مانگی جارہی ہیں۔عوام فوجی نمائندہ بن کر معلومات لینے والے جعلسازوں سے ہوشیار رہیں۔اعلامئے میں کہا گیا کہ عوام سے گزارش ہے کہ ایسی کسی کال کا جواب نہ دیں اور کال آنے کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 1135 یا 1125 پر فوری رپورٹ کریں۔
متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گ*پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی،اربوں مالیت کی منشیات ،تیل اور دیگر سامان برآمد
ت*ایک سال گزرنے کے باوجود سانحہ 9 مئی پر زخم آج بھی تازہ ہیں، وکلاء
Sمنشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کاآغاز
پنجاب حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی جانب گامزن ہے، راجہ ساجد عباسی
راولپنڈی میں قتل،ڈکیتی،نقب زنی، چوری، منشیات فروشی، شراب سپلائی، قمار بازی اور غیرقانونی اسلحہ میں ..
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ، 9 کارروائیوں میں 338 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بھکاریوں کو جیل میں رکھنے سے انکار
راولپنڈی میں 7 روزی انسداد پولیو مہم اختتام پزیر
ادارہ تحفظ ماحول راولپنڈی نے ارتھ ڈے 2024 کے زیر عنوان پلاسٹک بمقابلہ زمین کی مہم کےحوالےسلسلہ وار پروگرام ..
راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر
سواں پل راولپنڈی کا نام تبدیل کر کے پوٹھوار سنگم رکھ دیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) مری کا پی ایچ اے، آر ڈبلیو ایم سی اور میونسپل کارپوریشن کی ٹیموں کے ہمراہ ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت