راولپنڈی بورڈ کے زیرانتظام امتحان میٹرک سالانہ2019ئ یکم مارچء سے شروع ہو گا ،ترجمان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی
بدھ 14 نومبر 2018 17:00
(جاری ہے)
داخلہ فارم پروسینگ فیس مبلغ395/-روپے تمام ریگولر /پرائیویٹ امیدواران کو درج بالا فیسوں کے ساتھ جمع کروانی ہو گی۔
سند /سرٹیفیکیٹ پروسسنگ فیس مبلغ550/-روپے تمام ریگولر /پرائیویٹ پارٹII- اور کمپوزٹ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواران کو بھی جمع کروانی ہو گی،نئے الحاق شدہ ادارہ جات کو رجسٹریشن برانچ کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ /ادارہ کوڈ جاری ہونے کے 10ایام کے اندر اندر اپنے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کروانے کی رعایت ہو گی بصورت دیگر اس وقت کے بعد جو بھی فیس کا شیڈول چل رہا ہو گا اُس کے مطابق فیس وصول کی جائیگی۔ ریگولر اداری(سرکاری/الحاق شدہ) اپنے امیدواران کے ہر لحاظ سے مکمل داخلہ فارم آن لائن کرنے کے بعد ہارڈ کاپی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی میں نہم / دہم کی متعلقہ برانچوں میں شیڈول کے مطابق جمع کروائیں گے،پرائیویٹ امیدوار داخلہ فارم آن لائن کرنے کے بعد بنک میں مطلوبہ فیس جمع کروا کر فارم تصدیق کرنے کے بعد ہارڈ کاپی بورڈ کی انکوائری برانچ واقع بورڈ کیمپس مورگاہ، راولپنڈی کو بذریعہ رجسٹرڈ بھجوائے گا۔ کسی بھی دشواری کی صورت میں امیدوار اپنے مکمل دستاویزات کے ساتھ بورڈ آفس سے رابطہ کرے،داخلہ فارم Online کرنے کیلئے بورڈ ہذا کی ویب سائٹwww.biserawalpindi.edu.pk وزٹ کریں کسی بھی دشواری کی صورت میں کنٹرولر امتحانات کے ٹیلی فون نمبر051-5450917، 051-5450918 یا میٹرک برانچ واقع بورڈ کیمپس مورگاہ ، راولپنڈی سے رابطہ کر سکتے ہیںراولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی سیاسی اور دیگر قوتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، علی محمد خان
بانی پی ٹی آئی نے 3لوگوں کو مذاکرات کرنے کا اختیار دے دیا
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا دورہ
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ،17ملزمان گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کلرسیداں میں بھی لیڈی ٹریفک اسٹنٹ فیلڈ میں تعینات
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کی پیپلزلبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرزکا دورہ
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں و دیگر کیسز میں عمر ایوب خان کی ضمانتیں کنفر م
بشریٰ بیگم کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں نیب کے مزید 1 گواہ کا ..
صوبائی محتسب پنجاب گزشتہ سال (2023) میں مجموعی طور پر 35202 شکایات نمٹا دیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 3 روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ (کل) شروع ہو گی
راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں عالمی یوم مزدور کے حوالے سے نمائش کا انعقاد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے