حکومت پاکستان اور سکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن

آپریشن کے دوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط

ہفتہ 18 مئی 2024 22:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2024ء) حکومت پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن، آپریشن کے دوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط کی گئی اور منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کا پسنی بلوچستان میں بڑا آپریشن کیا ، آپریشن کپر پوسٹ، پسنی بلوچستان کے دور رساں پہاڑی علاقے کے سخت موسم کیا گیا، آپریشن کے دوران ہیش کے 187 بیگ جن میں تقریباً 2.05 کلوگرام ٹن ضبط کی گئی اور منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا، ضبط کی گئی منشیات کو نارکاٹکس فورس کی ٹیم نے پیدل 2 راتوں کے اندر پوسٹ پر پہنچایا، ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں