راولپنڈی،مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان گرفتار
پیر 20 مئی 2024 19:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کاشف کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم نے گھریلو رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی عدنان کو زخمی کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ گوجر خان میں درج کیا گیا تھا،بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی لاروہ برآمد ہونے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم احسان اللہ کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم سال 2022 ء سے بنی پولیس کو مطلوب تھا۔
ڈویژنل ایس پیز نے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد انتخابات کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتے ، الطاف وانی
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر 10 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی،شرابیچنے پر7 ملزمان گرفتار،مقدمات درج
راولپنڈی،3 منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج
راولپنڈی،امانت میں خیانت مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،شہری کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی،موٹرسائیکل چوری کی میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی،سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں ملوث2 ملزمان گرفتار
ایس پی سی آئی اے کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ ،افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا، ہدایات ..
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 25 ملزمان گرفتار
ایس پی سی آئی اے کی سربراہی میں تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئین قانون کے مطابق جلسے جلوس کرنا ہمارا آئینی حق ہے یہ ہمیں روک کر دکھائیں؟
-
پی ٹی آئی کا واضح مئوقف کہ رہنماؤں کی رہائی تک مذاکرات نہیں ہوں گے
-
مارشل لاء جوڈیشل ایکیویزم ، جمہوریت کے نام پر آمریت کے راستوں کو روکنا ہوگا، محمود خان اچکزئی
-
ٌسیاست میںٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے ،(ن) لیگ نے ہم سے مشاورت کرنے میں بہت دیر کردی، شیری رحمان
-
غریب عوام کو سولرسسٹم کی فراہمی کیلئے 8 سے 9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
-
سیمنٹ پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ
-
ہمارے علاقے ہمارے حوالے کردیں، آئی ایم ایف کے تمام قرضے اتار دیں گے
-
ای سی سی نے0.15 ملین میٹرک ٹن فاضل چینی کی برآمد کی مشروط منظوری دیدی
-
وزیرخزانہ کے مہنگائی میں کمی کے دعوے زمینی حقائق کے منافی ہیں
-
مزدور کی کم سے کم اجرت37 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش
-
اسحا ق ڈار، رضا ربانی اورمشاہد حسین سیّد کی سینیٹرعرفان صدیقی کو مبارک باد
-
گورنرسندھ کا جلد ایک میڈیکل ایپ لانچ کرنے کا اعلان