چکلالہ کینٹ ، مون سون شجر کاری مہم کے دوران 8000سے زائد پودے لگا دیئے گئے
پیر 16 جولائی 2018 17:24
(جاری ہے)
ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو خوشگوار بنا سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے منتخب ممبران سے مالی سال 2018-19کے لیے ترقیاتی ا سکیموں کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں تاکہ یہ ترقیاتی ا سکیمیں مالی سال 2018-19 میں پایہ تکمیل تک پہنچائی جا سکیں ۔
نوید نواز نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ کینٹ بورڈ نئے مالی سال میں ہر وارڈ میں تقریباً 80لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل کروائے گا ۔ انہوںنے ’’اے پی پی‘‘ کو مزید بتایاکہ چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ بہت جلد وارڈ 9اور 10میں ڈور ٹو ڈور کوڑا اکٹھا کرنے کا نظام شروع کرے گا ۔ اس مقصد کے لیے چکلالہ کینٹ کی بورڈ میٹنگ میں کوڑا اکٹھاکرنے کے لیے 12نئے رکشے خریدنے کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔ایڈیشنل سی ای او نے ایک سوال کے جواب میں ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ الیکشن کمیشن اور عدالت کے احکامات کی روشنی میں ان ترقیاتی سکیموں پرکام کی شروعات 25جولائی کے بعد کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
سی پی اوراولپنڈی کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے حاضری
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروںکا تحریری امتحان
راولپنڈی ،منشیات سمگلر سمیت 11منشیات فروش گرفتار
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی ،مختلف مقدمات میں مطلوب4اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی سی9جرائم پیشہ عناصر گرفتار
راولپنڈی،رائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
سردار سلیم حید ر کی گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کی گورنرکے پی کے تقرری سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی ..
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
رنگ روڈ پراجیکٹ راولپنڈی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، ملک صہیب احمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات